کوہاٹ: کوہاٹ پولیس لائنز دھماکے کی تحقیقات میں سی ٹی ڈی نے حملہ آوروں کے نیٹ ورک کا سراغ لگالیا، حملے کی منصوبہ بندی دو دہشت گرد تنظیموں نے مل کر کی تھی۔ تفصیلات کے مطابق کوہاٹ پولیس لائنز پر ہونے والے حملے کی تحقیقات میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ اور جوائنٹ تفتیشی ٹیم نے



