73 F
Pakistan
Thursday, September 24, 2026
HomeCrimeشہری کو کچل کر فرار ہونے والا ملزم گرفتار

شہری کو کچل کر فرار ہونے والا ملزم گرفتار

راولپنڈی(24 ستمبر 2026): پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے شہری کو کچل کر فرار ہونے والے ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی میں آر اے بازار پولیس نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے غفلت اور لاپرواہی سے گاڑی چلاتے ہوئے شہری کو کچل کر فرار ہونے والے ملزم کو گرفتار کر لیا ہے

Read full story on Ary News

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments