کوئٹہ (قدرت روزنامہ) پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما، سابق وزیراعلیٰ بلوچستان اور چیف آف جھالاوان نواب ثنائ اللہ خان زہری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری اپنے بیان میں پشتون ثقافتی دن کے موقع پر پشتون قوم کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ قومیں اپنی ثقافت کو زندہ رکھ کر ہی. ..



