پنجاب ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی نے سیرپ اور مختلف ادویات کے مخصوص بیجز کی فروخت روکنے اور مارکیٹ سے واپسی منگوانے کا الرٹ جاری کر دیا۔ اتھارٹی نے ہدایت کی ہے کہ اگر کسی ہول سیلر /ریٹیلر / ڈسٹری بیوٹر کے پاس متعلقہ مصنوعات موجود ہیں تو فوری طور پر ڈسپنسیشن کو روکنا ہوگا اور متعلقہ



