اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے متوقع لانگ مارچ اور دھرنے کی کال کے پیش نظر وفاقی دارالحکومت میں سکیورٹی کے انتہائی سخت اور ہنگامی انتظامات کیے جا رہے ہیں۔ امن و امان کی صورتحال کو برقرار رکھنے، سرکاری املاک کے تحفظ اور قانون کی حکمرانی کو یقینی بنانے کے The post پی ٹی آئی کا لانگ مارچ روکنے کے لیے اسلام آباد پولیس کی تیاریاں مکمل، بھاری نفری اور سامان طلب appeared first on ROSHAN PAKISTAN NEWS.



