اُردو بازار میں مولوی سمیع اللہ صاحب کی دکان پر جناب شمس زبیری نے مجھے شیخ فضل الہٰی سے بھی متعارف کرایا اور انہی نے ایک ذکر پر جامع مسجد کی سیڑھیوں پر ایک لنگڑے شخص کو دور سے دکھایا اور بتایا کہ یہ داڑھی والا معذور شخص یہاں جیب تراشوں کا خلیفہ ہے۔ صبح



