شوبز انڈسٹری کے ابھرتے ہوئے اداکار ضرار خان نے اپنی صحت سے متعلق مداحوں کو آگاہ کردیا ہے۔ پاکستان کے ابھرتے ہوئے اسٹار ضرار خان نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل پر اسپتال کے بستر پر لیٹے ہوئے ایک تصویر شیئر کی جس میں انہیں ڈرپ لگی ہوئی تھی۔ انہوں نے تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا
ضرار خان کی طبیعت ناساز، اسپتال منتقل
RELATED ARTICLES



