ایرانی صدر نے کہا ہے کہ امریکا ہمارا محاصرہ کر رہا ہے اور ہمیں آبی گزرگاہوں تک رسائی سے روک رہا ہے جب کہ باقی سب آبنائے ہرمز سے فائدہ اٹھائیں اور ایران محروم رہے تو یہ ناقابلِ قبول ہے۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے صدر مسعود پزشکیان نے کہا کہ
’سب آبنائےہرمز سے فائدہ اٹھائیں اور ایران محروم رہے، یہ قابلِ قبول نہیں‘
RELATED ARTICLES



