اسلام آباد (23 ستمبر 2026): وفاقی حکومت نے توشہ خانہ کے قواعد مزید سخت کرتے ہوئے نئے قوانین نافذ کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ کابینہ ڈویژن نے توشہ خانہ مینجمنٹ اینڈ ریگولیشن رولز 2026 کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا جس کے مطابق صدر اور وزیر اعظم کے علاوہ تحائف وصول کرنے پر حوصلہ شکنی



