اسلام آباد(قدرت روزنامہ)سعودی عرب، پاکستان اور ترکیہ کے مابین قائم ہونے والے تاریخی اور اہم مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے تحت پاکستان کے لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کو پہلا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا گیا۔ وزارتِ خارجہ کے ترجمان کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود سعودی دارالحکومت ریاض میں قائم کیے جانے والے. ..



