72.2 F
Pakistan
Thursday, September 24, 2026
HomeLifestyleپرائیویٹ حج اسکیم میں کتنی نشستیں باقی ہیں؟ اہم خبر آگئی

پرائیویٹ حج اسکیم میں کتنی نشستیں باقی ہیں؟ اہم خبر آگئی

وزارت مذہبی امور کا کہنا ہے کہ پرائیویٹ حج میں 50 ہزار نشستیں تاحال باقی ہیں۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق مانیٹرنگ سیکشن وزارت مذہبی امور کےنوٹس کے بعد پرائیویٹ حج بکنگ میں تیزی آگئی ہے جس کے بعد پاک حج ایپ کے ذریعے موصول درخواستوں کی تعداد 21 ہزار 547 ہو گئی ہے۔

Read full story on Ary News

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments