لاہور(روشن پاکستان نیوز) لاہور میں نواز شریف میڈیکل سٹی کے منصوبے کے تحت تین نئے بڑے ہسپتال تعمیر کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، جن پر مجموعی طور پر تقریباً 24 ارب روپے لاگت آنے کا تخمینہ لگایا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق تینوں ہسپتال ایل ڈی اے سٹی میں مختص 216 ایکڑ اراضی پر The post لاہور میں 24 ارب روپے سے 3 نئے بڑے ہسپتال تعمیر کرنے کا فیصلہ appeared first on ROSHAN PAKISTAN NEWS.



