کراچی: پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں ایک بار پھر کمی ریکارڈ کی گئی ہے، جس کے بعد قیمتی دھاتوں کے نئے نرخ جاری ہوگئے۔ سونے کی قیمت میں نمایاں کمی کے بعد فی تولہ نرخ 4 لاکھ 53 ہزار 936 روپے کی سطح پر آگیا۔ صرافہ مارکیٹ کے



