ریاض: سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کو سیاسی جماعتوں کی سرگرمیوں میں شرکت سے گریز اور سوشل میڈیا کے استعمال میں احتیاط برتنے کی ہدایت کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب میں پاکستانی سفارتخانے نے مملکت میں مقیم پاکستانی شہریوں کو سیاسی سرگرمیوں، مظاہروں اور سیاسی جماعتوں کی سرگرمیوں میں شرکت سے گریز



