کوئٹہ (قدرت روزنامہ)23 ستمبر 2026 پشتون کلچر ڈے کے موقع پر صوبائی مشیر کھیل و امور نوجوانان محترمہ مینا مجید بلوچ کی پاکستان سمیت دنیا بھر میں آباد تمام پشتون بہن بھائیوں کو دلی مبارکباد پیش کرتی ہوں۔ پشتون ثقافت امن، محبت، رواداری، مہمان نوازی، بہادری اور اعلیٰ اخلاقی اقدار کا حسین امتزاج ہے، جو. ..



