لندن: انجیکشنز کا دور جلد ختم ہونے کو ہے کیونکہ وزن کم کرنے والی ٹیبلٹس کی مارکیٹ میں بڑا اضافہ متوقع ہے، مستقبل میں انجکشن کے بجائے گولیاں موٹاپے کے علاج میں بڑا کردار ادا کرسکتی ہیں۔ ڈنمارک کی دوا ساز کمپنی نوو نورڈسک کے چیف ایگزیکٹو مائیک ڈوسٹدار نے کہا ہے کہ 2030



