لندن: جعلی ونائل ریکارڈز تیار کرکے 7 سال کے دوران 27 لاکھ پاؤنڈ سے زائد منافع کمانے والے شخص کو برطانوی عدالت نے ساڑھے 3 سال قید کی سزا سنا دی۔ برطانیہ میں موسیقی کے معروف فنکاروں کے جعلی ونائل ریکارڈز تیار کرکے فروخت کرنے والے 40 سالہ ریحان احمد کو ساڑھے 3 سال



