محکمہ صحت غفلت ترک کرے اور فوری طور پر مرکزی ہسپتالوں میں پی ای ٹی اسکین مشین کی فراہمی یقینی بنائے: ڈاکٹر فیروز خان کا مطالبہ کوئٹہ(ڈیلی قدرت) کوئٹہ سمیت بلوچستان کے دیگر اضلاع کے ہسپتالوں میں پی ای ٹی اسکین مشین دستیاب نہیں ، پی ای ٹی مشین کی سہولت دستیاب نہ ہونے سے. ..



