اسلام آباد (22 ستمبر 2026): وزارت خزانہ نے پاکستان کے عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے پروگرام سے متعلق گمراہ کن رپورٹنگ پر تفصیلی وضاحت جاری کر دی۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ آئی ایم ایف پروگرام حکومت کا مجموعی پروگرام ہے یہ صرف وزارت خزانہ کا پروگرام



