پشاور اسلام آباد موٹروے ایم ون کو کل بدھ سے تاحکم ثانی بند رکھنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق موٹروے ایم ون اسلام آباد ٹول پلازہ سے چھچھ انٹرچینج تک کل بدھ کی شام سے ٹریفک کے لیے بند رہے گی۔ اسلام آباد ٹول پلازہ، فتح جنگ، ترنول اور سنگجانی. .. The post حکومت نے موٹروے بند رکھنے کا اعلان کر دیا گیا appeared first on BOL News Urdu – بول نیوز اردو.



