بھارت اور جاپان کے درمیان کھیلے گئے واحد ٹی 20 انٹرنیشنل میچ میں ’وائڈ بال‘ نے سوشل میڈیا پر نیا تنازع کھڑا کردیا ہے۔ بھارتی کھلاڑیوں نے آخری اوور میں امپائر کے وائڈ بال دینے پر فیلڈ پر احتجاج کیا جس کے سبب امپائر کو اپنا فیصلہ تبدیل کرنا پڑا۔ امپائر پر دباؤ ڈالنے اور



