اسلام آباد: پشاور موٹروے M-1 پر سفر کرنے والے شہریوں کے لیے اہم ٹریفک ایڈوائزری جاری کردی گئی ہے، جس کے تحت موٹروے کل 23 ستمبر 2026 کی رات 11 بجے سے تاحکم ثانی ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند رہے گی۔ ٹریفک ایڈوائزری کے مطابق اسلام آباد اور راولپنڈی سمیت دیگر اضلاع سے



