وزن کم کرنے والی ادویات کی تیاری میں سائنسدانوں کو ایک بڑی کامیابی ملی ہے، نئی تجرباتی دوا کیگرا سیما نے ٹرائل میں نامور دوا زپ باؤنڈ کو بھی پیچھے چھوڑ دیا۔ ڈنمارک کی دوا ساز کمپنی نوو نورڈسک کی کیگرا سیما کے ایلی للی کمپنی کی مقبول ترین دوا زپ باؤنڈ کے مقابلے میں



