جہلم: وزیر مملکت برائے خزانہ و ریلوے بلال اظہر کیانی نے ضلع جہلم میں وزیراعظم فیول ریلیف اسکیم پر عملدرآمد کے حوالے سے جائزہ اجلاس کی صدارت کی، جس میں جہلم، سوہاوہ اور دینہ کی تینوں تحصیلوں کے شہری و دیہی علاقوں میں وزیراعظم فیول ریلیف اسکیم کے تحت سستے پٹرول کی فراہمی، رجسٹریشن کے عمل،



