جہلم: جشنِ عید میلاد النبی صلى الله عليه وسلم کے بابرکت اور متبرک موقع پر بشارت بٹ (یوکے) اور ثاقب بٹ کی زیرِ سرپرستی ایک پروقار، روح پرور اور ایمان افروز محفلِ میلاد کا انعقاد کیا گیا، جس میں علاقے کی ممتاز شخصیات، معززین، مذہبی و سماجی حلقوں سے وابستہ افراد اور عاشقانِ رسول صلى الله عليه وسلم نے بڑی تعداد میں. ..



