اسلام آباد: وفاقی حکومت کی جانب سے رواں مالی سال 2026-27 کے پہلے دو ماہ (جولائی اور اگست) کے دوران 23. 60 فیصد تک اضافے کے ساتھ ایک ارب 70 کروڑ ڈالر مالیت کا بیرونی قرضہ لیا گیا ہے جبکہ گزشتہ سال اسی مدت میں 1. 37 ارب ڈالر کی بیرونی مالی معاونت ملی تھی۔وفاقی حکومت کی جانب



