کراچی: پاکستان میں آج سونے کی فی تولہ قیمت مزید کم ہوگئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 1800 روپے کمی کے بعد 4 لاکھ 55 ہزار 736 روپے ہوگئی ہے۔ اسی طرح دس گرام سونے کے نرخ 1543 روپے کم ہوکر 3 لاکھ 90 ہزار



