اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے پاکستان ٹیلی کام موبائل لمیٹڈ (PTML) کو ONIC برانڈ کے تحت نئی سم اور ای سم کے اجرا، نئے کنکشنز کی ایکٹیویشن، نئی سبسکرپشنز اور متعلقہ مارکیٹنگ و تجارتی سرگرمیاں فوری طور پر روکنے کی ہدایت کی ہے۔ پی ٹی اے کے مطابق ONIC
پی ٹی اے کا ONIC کی نئی سم اور ای سم کے اجرا پر بڑا حکم
RELATED ARTICLES



