لاہور: پاکستانی کرکٹر محمد رضوان کی انکوائری کیخلاف درخواست پر چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس عالیہ نیلم نے تحریری حکم جاری کردیا۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عالیہ نیلم نے کہا کہ انکوائری نہ تو قانونی جواز کے بغیر ہے اور نہ ہی بدنیتی پر مبنی ہے۔ عدالت کے تحریر حکم میں کہا



