کراچی: شہر قائد میں ایک بار پھر شدید گرمی کی لہر سے شہری بلبلا اُٹھے، محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ شہر کا موسم آج گرم اور مرطوب رہے گا، جب کہ بارش کا کوئی امکان نہیں ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کم سے کم درجہ حرارت28. 5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے، جبکہ
کراچی میں گرمی کی لہر برقرار، محکمہ موسمیات کا اہم بیان سامنے آگیا
RELATED ARTICLES



