اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزارت خزانہ نے وفاقی پنشنرز کے لیے جدید ڈیجیٹل بائیومیٹرک تصدیق کا نظام متعارف کروا دیا ہے۔ نئے ضابطہ کار کے اہم نکات درج ذیل ہیں۔ نادرا کے ذریعے تصدیق: پنشنرز کے حیات ہونے کی تصدیق اب کمرشل بینکوں کے بجائے نادرا کے ڈیجیٹل پلیٹ فارم کے ذریعے ہوگی، جو براہِ راست کنٹرولر. ..
پنشنرز کیلئے ڈیجیٹل نظام کا نفاذ! جانیے وفاقی ریٹائرڈ ملازمین کو پنشن کیسے ملے گی
RELATED ARTICLES



