کوہاٹ(روشن پاکستان نیوز) وفاقی وزیراطلاعات عطاء اللہ تارڑ کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی صوبائی حکومت انسداد دہشتگردی کےلیے وسائل کی کمی کا رونا روتی ہے لیکن مسئلہ فنڈ نہیں نیت کا ہے۔ کوہاٹ میں میڈیا سے گفتگو میں عطا تارڑ نے سوال کیاکہ صوبائی حکومت جواب دے کہ لا اینڈ آرڈر اور The post دہشتگردی کے خلاف کارروائی نہیں کرسکتے تو سہیل آفریدی گھر چلے جائیں: عطا تارڑ appeared first on ROSHAN PAKISTAN NEWS.



