کراچی: جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر دبئی سے آنے والے مسافروں کے جسم سے 18 قیمتی فون برآمد کرلیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر کسٹمز حکام نے کارروائی کرتے ہوئے قیمتی موبائل فونز کی غیر قانونی طریقے سے اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی ہے۔ کسٹمز حکام نے بتایا کہ دبئی سے The post کراچی ایئرپورٹ پر دبئی سے آنے والے مسافروں کے بسکٹ کے ڈبوں سے 18 قیمتی موبائل فونز برآمد appeared first on Qaumi Akhbar.



