دنیا میں کئی نام ایسے ہیں جنھیں مشکل حالات اور زندگی کی سختیاں جھیلنے کے دوران اچانک خود شناسی کا تجربہ ہوا اور جب انھوں نے اپنی قابلیت اور صلاحیت کو پہچان کر اس کا اظہار کیا تو ان کی زندگی یکسر بدل گئی۔ یہی نہیں بلکہ یہ لوگ اس لیے بھی دوسروں کے لیے



