(24 نیوز)پی ٹی آئی سمیت مختلف جماعتوں کے احتجاج کے اعلانات کے بعد وفاقی دارالحکومت کے تعلیمی ادارے بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔