اسلام آباد: وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال کا کہنا ہے کہ مجھے اڈیالہ جیل کے اسی سیل میں رکھا گیا جہاں آج بانی پی ٹی آئی قید ہیں۔” وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے نارووال اسپورٹس سٹی نیب ریفرنس میں اسلام آباد ہائی کورٹ کی جانب سے بریت



