پشاور (21 ستمبر 2026): خیبر پختونخوا کے وزیر شکیل خان کے خلاف دہشتگردی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق خیبر پختونخوا کے وزیر شکیل خان کے خلاف سی ٹی ڈی تھانہ باجوڑ ریجن مالاکنڈ میں مقدمہ درج کیا گیا۔ مقدمے میں دہشتگردی سمیت دیگر دفعات شامل



