راولپنڈی: غیرمعینہ مدت کے لیے ہوٹل بند کرنے کے احکامات جاری ہونے کے بعد تاجر عدالت پہنچ گئے۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی میں احتجاج کے نام پر ہوٹل بند کرانے کے خلاف تاجر نے لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ سے رجوع کرلیا۔ تاجر احتشام الحق نے نزاکت حسین عباسی ایڈووکیٹ کے توسط سے درخواست دائر کی،



