کراچی: کراچی میں انسدادِ پولیو مہم کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ دنیا کے بیشتر ممالک سے پولیو کا خاتمہ ہوچکا ہے، تاہم پاکستان اور افغانستان میں پولیو وائرس اب بھی موجود ہے۔