72.3 F
Pakistan
Monday, September 21, 2026
HomeEnvironmentخوابوں کی تکمیل کیلئے محنت درکار ہوتی ہے، فضیلہ قاضی

خوابوں کی تکمیل کیلئے محنت درکار ہوتی ہے، فضیلہ قاضی

لاہور(فلم رپورٹر)سینئر اداکارہ فضیلہ قاضی نے کہا ہے کہ خواب دیکھنا اچھی بات ہے لیکن جب تک خوابوں کی تعبیر کے لئے عملی اقدامات نہ کئے جائیں ان خوابوں کو دیکھنے کا کوئی فائدہ نہیں، آج کے دور میں لوگ حقیقت پسندی سے بہت دور ہیں، سوشل میڈیا نے معاشرے کا مزاج ہی بدل دیا ہے اور لوگوں نے اپنے اپنے معیار بنا لئے ہیں۔

Read full story on Daily Pakistan

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments