لاہور(یواین پی)لاہور(فلم رپورٹر) نادیہ حسین نے کہا ہے کہ پاکستان میں فیشن انڈسٹری کی ترقی کی وجہ سے پڑھے لکھے اور اچھے خاندانوں کے افراد کا اس طرف آنا ہے، فیشن انڈسٹری کو نئے ٹیلنٹ کی بڑی کھیپ میسر آئی ہے اور ان میں سے کچھ ایسے چہرے ہیں جو آنے والے وقت میں بڑ انام پیدا کریں گے۔
فیشن انڈسٹری کو نئے ٹیلنٹ سے فائدہ ہوا،نادیہ
RELATED ARTICLES



