شارجہ /کلر سیداں (پوٹھوار ڈاٹ کام — اکرام الحق قریشی |21 ستمبر 2026)— پوٹھوہار کمیونٹی یو اے ای کے زیرِ اہتمام متحدہ عرب امارات میں 31 سالہ طویل قیام کے بعد ریٹائرمنٹ لے کر مستقل طور پر پاکستان واپس جانے والے معروف سماجی و کمیونٹی رہنما راجہ عبدالغفور عرف لالہ غفور کے اعزاز میں شارجہ. ..



