واٹس ایپ نے چیٹ کو مزید خوبصورت بنادیا، لائیو وال پیپرز سمیت 5 نئے چیٹ تھیمز متعارف کرکے صارفین کو خوش کردیا۔ دنیا بھر میں مقبول میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے صارفین کے لیے چیٹ کو مزید خوبصورت انداز دینے کی خاطر چیٹ تھیمز کی 5 نئی کیٹیگریز متعارف کرا دی ہیں، جن میں



