اسلام آباد (قدرت روزنامہ) 27 ستمبر کے مجوزہ احتجاجی لانگ مارچ سے قبل وفاقی دارالحکومت اور پنجاب کے مختلف شہروں میں پاکستان تحریکِ انصاف کی مرکزی قیادت، اراکینِ قومی اسمبلی اور سینیٹرز کے خلاف کریک ڈاؤن شدید تر ہو گیا ہے، جہاں یکے بعد دیگرے کئی رہنماؤں کو پارلیمنٹ لاجز اور قومی اسمبلی کے باہر. ..



