کوئٹہ(قدرت روزنامہ) کوئٹہ کے نواحی علاقے میں موٹرسائیکل اور مال بردار گاڑی میں تصادم کے نتیجے میں آگ سے جھلس کر ایک شخص ہلاک بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق اتوار کو کوئٹہ کے نواحی علاقے میاں غنڈی میں ایرانی تیل سے لدھے موٹرسائیکل اور مال بردار گاڑی میں تصادم کے نتیجے میں آگ بھڑک اٹھی. ..



