جماعت اسلامی اور حکومت کے درمیان مذاکرات کے پانچویں دور کا احوال سامنے آگیا۔ جماعت اسلامی کے سپرلانگ مارچ کا اسلام آباد پہنچنے سے پہلے ہی بریک تھرو ہونے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق حکومتی وفد کی جانب سے بڑا عوامی ریلیف پیکج دینےکی پیشکش کی گئی ہے یہ عوامی ریلیف پیکج جماعت اسلامی



