اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جنید اکبر کے حالیہ بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے بیانات سے واضح ہوتا ہے کہ وہ کس نوعیت کا احتجاج کرنا چاہتے ہیں۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے طلال چوہدری نے کہا کہ جنید. ..



