(20 ستمبر 2026): رکن قومی اسمبلی فیصل امین گنڈاپور نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کے بھائی علی امین کو پنجاب پولیس کی حراست میں بجلی کے جھٹکے دیے گئے تھے۔ فیصل امین گنڈاپور نے اپنے حالیہ بیان میں دعویٰ کیا کہ پنجاب پولیس کی حراست میں علی امین کو گردن کے پچھلے حصے پر



