پاورسسٹم میں ایک اورانقلابی نظام کا آغاز ہوگیا جس کے تحت اب بجلی صارفین اپنی مرضی سے بجلی خریدنے کے قابل ہوں گے۔ پاورسسٹم میں سنگل خریدار کی بجائے مسابقتی نظام کی منتقلی کی جانب اہم پیش رفت ہوئی جب کہ ملکی تاریخ کی پہلی ویلنگ نیلامی کے لیےخواہشمند اداروں سے تجاویز مانگ لی گئیں۔. .. The post صارفین اب بجلی خود خرید سکیں گے، حکومت بجلی کی خرید و فروخت کے عمل سے باہر appeared first on BOL News Urdu – بول نیوز اردو.



