لاہور (نیوزڈیسک) پنجاب حکومت لاہور میں تین بڑے نئے ہسپتالوں کی تعمیر کا منصوبہ لے آئی ہے، منصوبے پر 24 ارب روپے لاگت آئے گی دو ہسپتال نواز شریف جبکہ ایک ہسپتال مریم نواز کے نام سے بنے گا۔ ملک میں پہلا بون میرو۔ٹرانس پلانٹ انسٹیٹیوٹ کا نام بھی نواز شریف کے نام پر رکھا



